
بلی کے ڈانس کی حیرت انگیز ویڈیو نے صارفین کا دل جیت لیا
اکثر پالتو جانوروں کی الگ الگ عجیب و غریب حرکات کو ان کے مالک کیمرے میں قید کر لیتے ہیں جو کہ بعد میں سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں اور صارفین کی توجہ حاصل کرلیتی ہیں۔
حال ہی میں ایک پیاری سفید بلی کی ناقابل یقین بیلی ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ ویڈیو @cat.worid کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہت اور اس ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے۔
اس ویڈیو میں بلی کو سبز اسکرٹ اور ٹاپ پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور جیسے ہی میوزک بجنا شروع ہوتا ہے، بلی کو اپنے مالک کی مدد کے ساتھ بیلی ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
انٹرنیٹ صارفین بلی کی دلکش ڈانس مووز سے متاثر ہوئے اور کمنٹس سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News