Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغیر بجلی کے کپڑے استری کیسے کریں؟

Now Reading:

بغیر بجلی کے کپڑے استری کیسے کریں؟

آج ہم آپکو بغیر بجلی کے کپڑے استری کرنے کا نہایت ہی آسان طریقہ بتائیں گے۔

سفید سرکے کی آسان ٹپس

اگر گھر میں بجلی نہ آرہی ہو اور آپ کو کپڑے استری کرنے ہوں تو ایسے میں آپ قمیض کو ہینگر میں لگا کر ایک اسپرے بوتل میں پانی اور سرکے کا محلول بنائیں اور قمیض پر اسپرے کریں اور اسے لٹکادیں، اس سے سلوٹیں ہٹ جائیں گی۔

اس کے علاوہ برتنوں پر لگے ضدی داغ خاص کر جلے ہوئے برتن صاف کرنے کے لئے اس برتن کو چولہے پر رکھیں اور اس میں پانی اور سرکہ ڈال کر گرم کریں پھر رگڑ کے دھو لیں، برتن صاف ہوجائے گا۔

گھر میں مکھیاں آرہی ہوں تو ایک پیالے میں سرکہ بھر کر اس پر ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک لگائیں اور اس میں اوپر سے چھوٹے سوراخ کر کے کہیں بھی رکھ دیں، اس کی خوشبو سے مکھیاں چلی جائیں گی۔

Advertisement

نظر کے چشمے صاف کرنے کیلیئے اس پر سرکے کا اسپرے کر کے کپڑے سے صاف کریں یا کپڑے کو سرکے میں بھگو کر چشمہ صاف کریں۔

پیروں کے ناخنوں میں فنگس لگ جائے تو اسکے لیئے ایک ٹب میں گرم پانی ڈال کر اس میں سرکہ شامل کریں اور پیر بھگا دیں، فنگس ٹھیک ہوجائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر