Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو؛ دنیا کےلمبے ترین بالوں والا نوجوان

Now Reading:

ویڈیو؛ دنیا کےلمبے ترین بالوں والا نوجوان

ویڈیو؛ دنیا کےلمبے ترین بالوں والا نوجوان

  15 سالہ نوجوان نے دنیا میں سب سے لمبے بال رکھنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ نوجوان  سیدکدیپ سنگھ چاہل نے  سب سے لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے یوٹیوب پر سیدکدیپ سنگھ چاہل کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ کلپ میں، چاہل بتارہے ہیں کہ کیسے بچپن میں وہ اپنے لمبے بالوں سے ناخوش تھے اور اپنے والدین سے ان سے چھٹکارا پانے کی “منت سماجت” کرتے تھے۔ تاہم، جب وہ بڑے ہوئے تو انہوں نے اپنے بالوں کی دیکھ بھال شروع کردی اور یہ بھی محسوس کیا کہ یہ ان کی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہے۔

سکھ مذہب کی پیروی کرنے والے چاہل نے اپنے مذہبی عقائد کے احترام کے لیے کبھی اپنے بال نہیں کاٹے، اس وقت اس کے بال 146 سینٹی میٹر (4 فٹ 9.5 انچ) کی لمبائی تک بڑھ چکے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر