
کرنسی نوٹ پر موجود اس جملے کا مطلب کیا ہے، کیا آپ نے اس جملے پر غور کیا ہے؟
آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کرنسی نوٹ پر موجود اس جملے کا مطلب کیا ہے۔
دراصل نوٹ کے اگلے حصے پر لکھا ہوتا ہے کہ حامل ہذا کو مطالبے پر ادا کرے گا۔
اس جملے کا مطلب ہے کہ آپ کے مطالبے پر آپ کی حکومت آپ کو نوٹ کے برابر سونا دینے کی پابند ہے۔
اگر پاکستان کی کُل آبادی اسٹیٹ بینک کو نوٹ واپس کرنا چاہے اور اس کے بدلے سونا لینا شروع کر دے، تو اس طرح صرف 20 فیصد نوٹ ہی قابلِ استعمال ہوں گے، یعنی باقی 80 فیصد نوٹ بھی قیمتوں میں بکیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News