Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا وہ مقام جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا

Now Reading:

دنیا کا وہ مقام جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا

دنیا کا وہ مقام جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا

آج ہم آپکو دنیا کے اُس مقام کے بارے میں بتائیں گے جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا۔

امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے میں 18 نومبر کو غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔

جی ہاں واقعی شمالی الاسکا کے قصبے Utqiagvik میں ایسا ہوا ہے۔

اب اس قصبے میں 23 جنوری 2024 تک رات کی تاریکی چھائی رہے گی۔

قصبے میں رات کی تاریکی کا ایک منظر / فوٹو بشکریہ adn

Advertisement

4 ہزار افراد کے اس قصبے میں 18 نومبر کو دوپہر 12 بج کر 35 منٹ پر سورج طلوع ہوا اور محض ایک گھنٹے 12 منٹ بعد 1:48 پر غروب ہوگیا۔

آرکٹک سرکل میں واقع اس قصبے کو ہر سال قطبی رات کا تجربہ ہوتا ہے۔

اس کے مقابلے میں گرمیوں میں اس خطے میں سورج کی روشنی 24 گھنٹے تک برقرار رہتی ہے اور اس کو مڈنائٹ سن کہا جاتا ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کئی ہفتوں تک چھائی رہنے والی تاریکی سے وہاں رہنے والوں کو وٹامن ڈی کی کمی کا سامنا ہوتا ہے۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر