Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2024 پاکستان کیلئے کیسا ہوسکتا ہے؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

Now Reading:

سال 2024 پاکستان کیلئے کیسا ہوسکتا ہے؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

سال 2024 پاکستان کیلئے کیسا ہوسکتا ہے اس حوالے سے بڑی پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔

علم نجوم کے ماہرین 2024 کو پاکستان کیلئے کوئی زیادہ بہتر نہیں سمجھتے، 2023 میں پاکستان کو متعدد معاشی چیلنجز کا سامنا رہا جبکہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہیجانی کیفیت بھی برقرار رہی۔

ماہرین نے کہا کہ آئندہ سال بھی پاکستان کو معاشی عدم استحکام کا سامنا ہوسکتا ہے اور ڈیفالٹ کا خطرہ بھی برقرار ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان پر زہرہ اور زحل کا غلبہ ہے اور دسمبر 2024 تک خطرناک مالی صورتحال کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ بھاری قرضوں کے بوجھ سے بچانے کی پاکستان کی کوششیں اگلے سال کامیاب ہو سکتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق پاکستان پر قرضوں کا بہت بڑا بوجھ ہے جو اکتوبر 2026 تک زہرہ کی وجہ سے بہت آگے جائے گا اور اگر پاکستان کسی طرح دیوالیہ ہونے سے بچنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو قومی جائیداد چین یا سعودی عرب کے پاس گروی رکھنی پڑسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر