Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کے ناخن بھی ایسے ہیں؟ ناخن آپ کی شخصیت کے بارے میں کونسا اہم راز بتاتے ہیں!

Now Reading:

کیا آپ کے ناخن بھی ایسے ہیں؟ ناخن آپ کی شخصیت کے بارے میں کونسا اہم راز بتاتے ہیں!

کیا آپ کے ناخن بھی ایسے ہیں؟ ناخن آپ کی شخصیت کے بارے میں کونسا اہم راز بتاتے ہیں!

آج ہم جانیں گے کہ ناخن ہماری شخصیت کے بارے میں کونسا اہم راز بتاتے ہیں۔

آپ کے ناخن کا شیپ اور رنگت بتاتی ہے کہ آپ کس طرح کے انسان ہیں اور کیا خصوصیات رکھتے ہیں۔

چوڑے اور چھوٹے ناخن

اگر آپ کے ناخن چپٹے اور چوڑے ہیں تو یہ جان لیں کہ آپ ایک پرسکون، کھلے دماغ والے اور متوازن سوچ رکھنے والے انسان ہیں۔

چوڑے اور لمبے ناخن

Advertisement

جس کے ناخن چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں ان لوگوں کو نئے دوست بنانا اور نئے نئے لوگوں سے ملنا پسند ہوتا ہیں۔

ایسے افراد پُرسکون شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور مشکل سے مشکل حالات میں بھی پرسکون رہتے ہیں۔

چکور ناخن

چکور ناخن والے افراد بے چین اور بے حد کنجوس ہوتے ہیں۔

لمبے اور پتلے ناخن

ایسے ناخن والے لوگ بہت خوش مزاج اور رومانوی انداز رکھتے ہیں اور سماجی تعلقات بہت زیادہ رکھتے ہیں، انہیں گھر میں رہنے سے زیادہ باہر گھومتے پھرتے رہنا پسند ہوتا ہے۔

Advertisement

چھوٹے چھوٹے ناخن

جن لوگوں کے ناخن بہت زیادہ چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں وہ بہت جلدی اور آسانی سے پر جوش ہو جاتے ہیں یہ لوگ جذباتی ہوتے ہیں، ساتھ ہی یہ لوگ بہت گہری سوچ بھی رکھتے ہیں۔

گول اور انڈے جیسے ناخن

اگر آپ کے ناخن گول اور انڈے جیسے ہیں تو آپ بہت مثبت سوچ کے مالک ہیں اور بہت آسانی سے نئی چیزیں سیکھ لیتے ہیں جبکہ اپنے کام میں بھی ماہر ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر