Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے میں گوشت کیوں نہیں؟ شادی منسوخ، بارات واپس

Now Reading:

کھانے میں گوشت کیوں نہیں؟ شادی منسوخ، بارات واپس
شادی

کھانے میں گوشت کیوں نہیں؟ شادی منسوخ، بارات واپس

شادیاں منسوخ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں لیکن کھانے کی وجہ سے شادی کا منسوخ ہونا بہت ہی ناسمجھی والی بات لگتی ہے۔

حال ہی میں بھارتی ریاست تلنگانہ میں بارات کی تقریب میں کھانے کے مینو میں گوشت شامل نہ کرنے پر دولہے کی جانب سے شادی منسوخ کر دی گئی۔

دلہن کا تعلق نظام آباد سے تھا جبکہ دولہا جگتیال سے تھا۔ نومبر میں ان کی منگنی ہوئی تھی اور شادی کے موقع پردلہن کے اہل خانہ نے مہمانوں کے لیے نان ویجیٹیرین مینو کا اہتمام کیا تھا۔

دوران تقریب جھگڑا اس وقت شروع ہوا کہ جب باراتیوں کو کھانے میں گوشت نہیں ملا اور ناراضگی کا اظہار میں شادی منسوخ کردی گئی اور بارات واپس لوٹ گئی۔

دوسری جانب مقامی پولیس سٹیشن کے اہلکاروں نے دولہا کے خاندان کو لڑائی کو حل کرنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے اور رشتہ ختم کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر