Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرنسی نوٹ کے اوپر یہ نمبر کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

Now Reading:

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرنسی نوٹ کے اوپر یہ نمبر کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ کرنسی نوٹ کے اوپر کچھ نمبرز موجود ہوتے ہیں لیکن کیا آپکو اس کی وجہ معلوم ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

کرنسی نوٹ پر سیدھے ہاتھ کی طرف اوپر اور بائیں ہاتھ کی جانب نیچے کچھ نمبر موجود ہوتے ہیں، کرنسی نوٹ کے اوپر موجود نمبر نوٹ کی ایک سیریز ہوتی ہے۔

اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایک وقت میں بہت سارے نوٹ چھاپے جاتے ہیں اور ہر نوٹ کو دوسرے نوٹ سے الگ رکھنے کے لئے سیریز لگائی جاتی ہے تاکہ یہ اندازہ رہے کہ کتنے نوٹ چھاپے جا چُکے ہیں۔

 اگر ان میں سے ایک بھی نوٹ غائب ہو جاتا ہے تو یہ نوٹ پر موجود سیریز آسانی سے بتا دیتی ہے جس کے بعد اس نمبر کے نوٹ کا اجراع بند کردیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر