
گیس کے بغیر چلنے والا چولہا۔۔ اب نہ گیس کے بل کی فکر اور نہ بجلی کا ڈر!!!
آج ہم آپکو ایسے چولہے کے بارے میں بتائیں گے جس میں آپکو نہ گیس کے بل کی فکر ہوگی اور نہ ہی بجلی خرچ ہونے کا ڈر ہوگا۔
موسمِ سرما میں گیس کی کمی ایک بڑا مسئلہ ہے، ایسے میں ایک ایسا چولہا مارکیٹ میں دستیاب ہے جو سیل اور امپورٹڈ جاپانی بیٹری کی مدد سے بنایا گیا ہے۔
اس چولہے میں ہیٹر نما سسٹم موجود ہے، جس کی مدد سے گیس یا بجلی کے بغیر آپ کسی بھی وقت کھانا بنا سکتے ہیں اور اگر ہیٹر کے طور پر استعمال کرنا چاہیں تو یہ بھی بآسانی کرسکتے ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ اپنے سادے چولہے کو ہیٹر والا چولہا بنانے کا طریقہ جان سکتے ہیں لیکن یہ گھر میں نہیں بلکہ آپ کسی کاریگر کی مدد سے ہی کرواسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News