Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Now Reading:

گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

ایک کوئل کو لے کر اُسے پانی سے دھو لیں تاکہ اگر اس پر دھول مٹی لگی ہے تو وہ صاف ہوجائے۔

اس کے بعد جب کوئل تھوڑا نرم ہوجائے تو اسے ایک پیالے میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں۔

اب اس میں 2 چمچ ہینڈ سینیٹائزر، 1 چمچ بیکنگ سوڈا، 2 چمچ سفید سرکہ اور آدھا لیموں کاٹ کر اسکا رس شامل کرلیں۔

Advertisement

ان تمام چیزوں کو ڈنڈے کی مدد سے اچھے سے کُوٹ لیں، اس میں آدھا گلاس پانی ڈال کر اچھے سے ہلائیں اور کچھ دیر کیلیئے چھوڑ دیں۔

اب چھلنی کی مدد سے اس مکسچر کو چھان کر ایک اسپرے بوتل میں بھر لیں۔ گھر میں کہیں بھی مچھر، لال بیگ، چونٹیاں یا دوسرے قسم کے کیڑے مکوڑے موجود ہوں وہاں اس کا اسپرے کریں۔

کچن کیبنٹ، لکڑی کا ٹیبل، صوفے اور الماریوں کے نیچے پیچھے ہر ممکن جگہ پر اسکا اسپرے کریں جہاں آپ کو لگتا ہے کہ کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں یا آ سکتے ہیں۔ اسکے استعمال سے آپ کے گھر اور کچن میں موجود تمام حشرات الارض بھاگ جائیں گے۔

گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

گلوب کے اندر موجود سوراخ بعض اوقات زیادہ گہرا نہیں ہوتا یا پھر اس میں کلپ فکس نہیں ہو پاتا، ایسے میں آپ گلوب کو جلانے سے پہلے اس کے سوراخ میں ماچس کی تیلی کو گھمائیں تاکہ سوراخ کے اندر کی خلاء پُر ہوجائے، پھر اس کو فکس آسانی سے کریں اور جلاتے وقت گلوب پر ہلکا سا پانی کا سپرے کرلیں تو یہ رات بھر جلتا رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر