Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے 5 ایسے ممالک جہاں سب سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ موجود ہیں

Now Reading:

دنیا کے 5 ایسے ممالک جہاں سب سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ موجود ہیں
دنیا بھر میں یعنی آئس لینڈ سے لے کر انڈونیشیا تک کئی حیرت انگیز زمینی خطے ہیں جہاں فعال اور خطرناک آتش فشاں پہاڑ موجود ہیں جو کسی نہ کسی وقت پھٹ پڑتے ہیں یہاں ان ہی میں سے 5 کا ذکر کیا جارہا ہے۔

دنیا بھر میں یعنی آئس لینڈ سے لے کر انڈونیشیا تک کئی حیرت انگیز زمینی خطے ہیں جہاں فعال اور خطرناک آتش فشاں پہاڑ موجود ہیں جو کسی نہ کسی وقت پھٹ پڑتے ہیں یہاں ان ہی میں سے 5 کا ذکر کیا جارہا ہے۔

آتش فشاں پہاڑ ہمیشہ ہی حیرت اور دہشت کا ایک نشان بنا ہوا ہے۔ آتش سے مراد آگ اور فشان سے مراد یعنی اگلنے والا یا برسانے والا کے ہیں۔اس  سے مراد ایک ایسا مخروطی پہاڑ  جس کا دہانہ قیف نما ہو جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو، یا جس کے ذریعے گیس، لاوا اور بھاپ سطح ارض پر برآمد ہوتی ہے۔ دراصل وہ نشیب جس سے مادہ نکلتا ہو وہ آتش فشاں کہلاتا ہے۔

دنیا بھر میں یعنی آئس لینڈ سے لے کر انڈونیشیا تک کئی حیرت انگیز زمینی خطے ہیں جہاں فعال اور خطرناک آتش فشاں پہاڑ موجود ہیں جو کسی نہ کسی وقت پھٹ پڑتے ہیں یہاں ان ہی میں سے 5 کا ذکر کیا جارہا ہے۔

آئس لینڈ

آئس لینڈ دنیا کا وہ خطہ ہے جہاں سب سے زیادہ فعال آتش فشاں موجود ہیں جن کی تعداد 32 ہے۔

اٹلی

Advertisement

اٹلی میں بہت سارے فعال آتش فشاں پہاڑ موجود ہیں جن میں ویزوویئس جو کہ نیپلس سے قریب ہے، اس کے علاوہ ایم ٹی اسٹروم بولی اور ایم ٹی جو کہ سیسیلی میں واقع ہے۔

انڈونیشیا

اس ایشیائی ملک میں دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں پہاڑ موجود ہیں جو کہ اس کے آئس لینڈ کے اطراف میں پھیلے ہوئے ہیں جن میں ہمالیہ، جاوا اور سنڈا آئس لینڈ شامل ہیں۔

جاپان

جاپان حیرت انگیز نظاروں اور خطوں کا ملک ہے جس میں فعال آتش فشاں بھی پائے جاتے ہیں جس میں ایم ٹی فوجی، سکوراجیما اور سوانوسیجیما شامل ہیں۔

روس

Advertisement

روس کے خطہ بہت سارے آتش فشاں اور گیزر سے سجا ہوا ہے، گزشتہ برس روس میں موجود ایبیکو اور شیویلچ آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے کو نوٹ کیا گیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر