Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھانا کی ملکہ حسن نے کتنے گھنٹے گانا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا

Now Reading:

گھانا کی ملکہ حسن نے کتنے گھنٹے گانا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا
گھانا کی ملکہ حسن نے کتنے گھنٹے گانا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا

گھانا کی ملکہ حسن نے کتنے گھنٹے گانا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا

انسان خوب سے خوب تر کی جستجو میں لگا رہتا ہے، اور چاہتا ہے وہ ایک ایسا منفرد کام سر انجام دیں جو اس کی الگ پہچان بن جائے، ایسی ہی ایک کارنامہ گھانا کی سابق ملکہ حسن نے انجام دیاہے۔

گھانا کی سابق ملکہ حسن اور اینٹر پرینر جس کا نام ایفوا ایسنتیوا ہے نے مسلسل 126 گھنٹے اور 52 منٹ تک گانا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور جس کا اختتام انہوں نے چند روز قبل ہی کیا ہے، واضح رہے کہ انہیں ہر ایک گھنٹے بعد 5 منٹ اور ہر 4 گھنٹے بعد 20 منٹ کا وقفہ کھانے اور دیگر معمولات کے لیے دیاجاتا تھا، انہوں نے کرسمس کی شام سے اس مقابلے کے اختتام تک کل 125 گانے بار بار بدل بدل کر گائے۔

اس طرح انہوں نے بھارتی گلوکار سنیل کا ریکارڈ توڑا، واضح رہے کہ 2012 میں سنیل واگھمارا نے مسلسل 105 گھنٹے تک گلوکاری کی تھی تاہم ایفوا ایسنتیوا انے 126 گھنٹے مسلسل گلوکاری کر کے یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا اور اس مقابلے کی ریکارڈنگ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو تصدیق کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔

 گانوں  تاہم 126 گھنٹے جاری رہنے والے اس مقابلے کے دوران انہوں نے سینکڑوں گانے گا کر دنیا میں سب سے طویل وقت تک گانا گانے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر