Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندر میں گرنے والا پرس خاتون کو کس جگہ سے ملا، جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

Now Reading:

سمندر میں گرنے والا پرس خاتون کو کس جگہ سے ملا، جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے
سمندر میں گرنے والا پرس خاتون کو کس جگہ سے ملا، جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

سمندر میں گرنے والا پرس خاتون کو کس جگہ سے ملا، جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

یہ حیران کر دینے والی خبر کولمبیا سے آئی ہے جہاں ایک خاتوں اپنے کتے کے ساتھ ساحل سمندر پر چہل قدمی کر رہی تھی کہ اس کی نظر ساحل پر جمع ہونے والے کچرے پر پڑی جو لہریں ساحل پر لے کر آرہی تھی غور سے دیکھنے پر اسے اس کچرے میں اسے اپنا پرس بھی نظر آیا جو آٹھ ماہ قبل سمندر میں گر گیا تھا۔

کلا ورٹ ایک فوٹوگرافر ہے جو کلیوکاٹ سونڈ میں رہتی ہے اپنے کتے کے ساتھ وینکوور جزیرے کے ساحل پر چہل قدمی کر رہی تھی جیسا کہ وہ ہر روز کرتی ہیں تو اسی اثنا میں انہیں کچرے میں اپنا پرس دکھائی دیا جو سمندر میں گرنے کی وجہ سے کھوچکا تھا تاہم ملنے والے پرس میں تمام سامان اسی طرح موجود تھا جس میں بینک کارڈ، لائسنس اور رقم بھی شامل تھی۔

خاتون کا کہنا ہے ان کا پرس اس وقت بیگ سے نکل کر پانی میں گر گیا تھا جب وہ ایک ڈول کی مدد کشتی پر سوار ہورہی تھی اس دوران انہوں نے پانی میں کسی چیز کے گرنے کی آواز سنی تاہم انہوں نے اسے لہر کی آواز قرار دے کر توجہ نہیں دی۔

جب وہ کشتی کے سفر سے واپس آئی اور انہوں نے اسے تلاش کیا تو وہ نہیں ملا کیونکہ وہ بیگ کی چین بند کرنا بھول گئی تھی اور اسی وجہ سے پرس پانی میں گر گیا تھا اس کے بعد انہوں نے اسے بہت تلاش کیا اور کئی غوطہ خوروں کی بھی مدد حاصل کی لیکن پرس نہیں ملا۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے اسے اپنا پرس مل جسے پاکر وہ بہت مسرور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر