Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھائی لینڈ میں آسیب سے پاک گھروں کے لیے سند جاری کرنے کا رحجان

Now Reading:

تھائی لینڈ میں آسیب سے پاک گھروں کے لیے سند جاری کرنے کا رحجان
تھائی لینڈ میں آسیب سے پاک گھروں کے لیے سند جاری کرنے کا رحجان

تھائی لینڈ میں آسیب سے پاک گھروں کے لیے سند جاری کرنے کا رحجان

تھائی لینڈ میں اکثر گھرآسیبی ہوتے ہیں اور یہ وبا ملک بھر میں عام ہے۔ اب طالب علموں نے اسے ایک کاروبار بناکر رقم کمانا شروع کردی ہے۔ وہ اکثر گھروں میں جاتے ہیں اور وہاں وقت گزارنے کے بعد اس کے محفوظ ہونے کا سرٹفکیٹ دیتے ہیں۔ اس کے بدلے انہیں کچھ رقم ملتی ہے۔

اب یہ کاروبار خوب پھل پھول رہا ہے۔ اس کے روح رواں ، راجا منگلا یونیورسٹی کے 21 سالہ وائفے چینگ ہیں۔ انہوں نے دیکھا کہ رئیل اسٹیٹ کے مالکان کو کسی ایسے مکان کی فروخت میں مشکل پیش آتی ہے جہاں اموات واقع ہوئی ہوں۔ اب چینگ نے اپنے ساتھی کے ساتھ یہ کام شروع کیا ہے۔

وہ آسیبی یا پراسرار مکانات میں چند دن رہتے ہیں اور کسی غیرمعمولی واقعے کے نہ ہونے کی صورت میں اس کے لیے محفوظ ہونے کی سند جاری کرتے ہیں۔ اس طرح مکانات اور جائیداد بیچنے والوں کو ڈھارس ملتی ہے اور وہ بڑے نقصان سے بچ چاتے ہیں۔

دونوں نوجوان نے سوشل میڈیا اور اخبارات میں اپنی سہولیات کے اشتہارات بھی دیئے ہیں۔ اس کے بعد ان کی پوسٹ وائرل ہورہی ہے اور لوگوں نے اس میں بہت دلچسپی بھی لی ہے۔ تاہم اب تک انہیں بہت کم ہی کلائنٹ مل سکے ہیں۔ انہوں نے اس کی فیس بھی رکھی ہے لیکن یہ کہا ہے کہ اس میں کمی کی جاسکتی ہے۔

چینگ کے مطابق وہ ایک رات مردے کے ساتھ گزار سکتےہیں۔ قبرستان جاسکتے ہیں اور آسیبی مکانات میں بھی رہ سکتےہیں۔ خواہشمند افراد ان سے رابطہ ضرور کیجئے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ رات گزارنے سے پہلے دعا کرتے ہیں اور تعویز پہن کر جاتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر