Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید درد کی شکایت کرنے والے شخص کے پیٹ سے ڈاکٹروں کو کیا ملا؟

Now Reading:

شدید درد کی شکایت کرنے والے شخص کے پیٹ سے ڈاکٹروں کو کیا ملا؟
درد

شدید درد کی شکایت کرنے والے شخص کے پیٹ سے ڈاکٹروں کو کیا ملا؟

ایک 34 سالہ ویتنامی شخص نے شدید درد کا سامنا کرنے کے بعد اس سے نجات کے لیے ہنگامی طور پر سرجری کرنے پر مجبور ہوگیا۔

اس حوالے سے جاری مقامی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 20 مارچ کو اس وقت پیش آیا جب لینگ سن سے تعلق رکھنے والا شخص پیٹ میں شدید درد کی شکایت کرتے ہوئے اسپتال گیا تھا۔

چند الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کے بعد، ڈاکٹروں نے محسوس کیا کہ کوئی چیز ہے جس کی وجہ سے اس کی آنتوں میں سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ اس صورتحال میں آپریشن کرنا ہی بہترین اقدام ہوگا۔

دوران سرجری ڈاکٹرزحیران تھے کہ کیونکہ انہیں اس شخص کے پیٹ سے زندہ ایل ملی تھی جو کہ تقریباً 30 سینٹی میٹر لمبی  تھی جس کی وجہ سے اس شخص کی آنتیں خراب ہوگئیں تھیں تاہم طبی ماہرین نے احتیاط سے اس کی آنتوں سے اییل اور خراب ٹشو کو ہٹا دیا ہے۔

سرجری کامیاب رہی اور وہ شخص ہسپتال میں داخل ہے، اگرچہ وہ اب بھی تھوڑا سا غیر آرام دہ محسوس کرتا ہے، امید ہے کہ وہ وقت کے ساتھ بہتر ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر