Advertisement
Advertisement
Advertisement

نایاب ‘پچر پلانٹ’ چوری کرنے والوں کے خلاف وارنٹ جاری

Now Reading:

نایاب ‘پچر پلانٹ’ چوری کرنے والوں کے خلاف وارنٹ جاری
نایاب 'پچر پلانٹ' چوری کرنے والوں کے خلاف وارنٹ جاری

نایاب ‘پچر پلانٹ’ چوری کرنے والوں کے خلاف وارنٹ جاری

امریکہ میں نایاب پودے چرانے والے افراد سےتنگ آکر انتظامیہ نے نہ صرف سخت اقدامات کئے ہیں بلکہ دو کے خلاف وارنٹ بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔

نارتھ کیرولائنا محکمہ  وائلڈ لائف نے دو ایسے افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں جنہوں نے بوئلنگ اسپرنگ لیک میں موجود ایک دو نہیں بلکہ 600 نایاب پودے چرائے  ہیں۔ ان میں زیادہ تر صراحی دار پچر پلانٹ ہیں جو کیڑے مکوڑوں کا شکار کرتے ہیں۔

 

Advertisement

یہ پودے وینس ٹریپ کی نسل سے ہیں اور نارتھ کیرولائنا کے ولمنگٹن علاقے میں صرف 100 میل کے دائرے میں قدرتی طور پر اگتے ہیں۔ گزشتہ ماہ انتظامیہ کو اطلاع ملی تھی کہ دو افراد پودوں کے اطراف کھدائی کررہے ہیں۔ اس کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور انہیں چیک کیا تو ان کے پاس سے 590 پودے برآمد ہوئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر