Advertisement
Advertisement
Advertisement

22 دن کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائش کا انوکھا واقعہ

Now Reading:

22 دن کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائش کا انوکھا واقعہ
جڑواں بچوں

22 دن کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائش کا انوکھا واقعہ

برطانیہ میں انتہائی انوکھی جڑواں بچوں کی پیدائش کا واقعہ پیش آیا ہے جو مختلف اسپتالوں میں 22 دن کے وقفے سے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی سے ان میں سے صرف ایک ہی زندہ بچ سکا۔

رپورٹس کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ خاتون بالکل صحت مند جڑواں بچوں کے ساتھ حاملہ تھیں اور وہ نہیں جانتی تھیں کہ ان بچوں کی پیدائش میں کوئی مسئلہ ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 22 دن پہلے خاتون نے اپنے پہلے بچے کو جنم دیا جس کا نام ارلو رکھا گیا اور جو کہ جنم سے ہی مردہ تھا جس پر ڈاکٹروں نے اسے دوسرے بچے کی پیدائش کے لئے تیار رہنے اور اس کی زندگی کے متعلق آگاہ کردیا تھا۔

حیرت انگیز طور پر، خاتون نے اپنے جڑواں بچے کو جنم نہیں دیا  جس کے بعد اسے آرام کے لیے گھر بھیج دیا گیا تاہم 22 دن بعد خاتون کے ہاں سیزرین سیکشن کے ذریعے دوسرا بچہ پیدا ہوا جس کا نام ایسٹرو رکھا گیا اور تمام توقعات کے برعکس معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔

ڈاکٹر جڑواں بچوں کی پیدائش کے دوران 22 دن کے وقفے سے کافی “حیران” تھے کیونکہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر