Advertisement

تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!

تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!

دوایک جیسی تصویروں میں معمولی سے چند فرق تلاش کرنا ایک بہترین مشغلہ رہا ہے اور اگر اس میں وقت کی تاکید بھی کر دی جائے کہ اتنے سیکنڈ میں یہ ٹاسک مکمل کرنا ہے تو یہ آپ کی تجسس کو اور بھی بڑھا دیتا ہے۔

اسپاٹ دی ڈیفرنس میں آپ کو دو تصاویر دی جاتی ہیں جو پہلی نظر میں ایک جیسی لگتی ہیں لیکن غور سی دیکھنے پر آپ کو اس میں کئی معمولی سے فرق دکھائی دیں گے۔

تو آج ہم دو ایک جیسی تصاویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو صرف 13 سیکنڈ میں 3 فرق تلاش کرنے ہیں۔

کیا آپ نے تصاویر میں موجود تمام فرق تلاش کر لیے؟

Advertisement

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

کامیاب ہوئے؟

اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

Advertisement

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version