Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے

Now Reading:

دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
معمر ترین شخص

دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے

دنیا کے معمر ترین شخص جو کہ 111 سالہ برطانوی شہری ہیں، نے اپنی لمبی عمر کا راز بتا دیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق، 114 سالہ جوآن ویسنٹ پیریز کی موت کے بعد 111 سالہ جان الفریڈ ٹنیس ووڈ اب دنیا کے سب سے معمر ترین زندہ آدمی ہیں۔

 

اس کلپ میں، انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے جان الفریڈ ٹنیس ووڈ نے وہ باتیں شیئر کیں جو ان کے خیال میں ان کی لمبی عمر کا راز ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، انہوں نے دوسروں کے لیے بھی مشورہ بھی پیش کیا ہے۔

جان الفریڈ ٹنیس ووڈ کے مطابق، ان کی لمبی عمر کا راز “بہترین قسمت” ہے۔ انہوں نے مزید کہا، “آپ یا تو لمبی زندگی جیتے ہیں یا آپ مختصر، اور آپ اس کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں کر سکتے۔”

Advertisement

انہوں نے صحت مند رہنے کے بارے میں چند مشورے بھی شیئر کیے اور کہا کہ ، اگر آپ بہت زیادہ کچھ کرتے ہیں، تو آپ کو آخرکار نقصان اٹھانا پڑے گا۔”

خیال رہے کہ جان الفریڈ ٹنیس ووڈ دو عالمی جنگوں میں مخفوظ رہے اور 1942 میں انہوں نے Blodwen سے شادی کی جس کے ساتھ انہوں نے اپنی زندگی کے 44 سال گزارے، ان کی ایک بیٹی، چار پوتے اور تین پرپوتے ہیں۔

یہ ویڈیو ایک دن پہلے شیئر کی گئی تھی۔ تب سے، اس پوسٹ کو 43,000 سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر