Advertisement
Advertisement
Advertisement

مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان

Now Reading:

مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
سعودی ماڈل

مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان

تاریخ میں پہلی بار مس یونیورس کے آئندہ ہونے والے مقابلے میں  سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ماڈل کے شامل ہونے کے امکانات ہیں۔

اس حوالے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تنظیم کی بین الاقوامی تعلقات کی کوآرڈینیٹر ماریا جوز انڈا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مس یونیورس آرگنائزیشن نے اس وقت سعودی عرب فرنچائز کے لیے ممکنہ امیدوار منتخب کرنے کے لیے جانچ پڑتال کا سخت عمل شروع کر رکھا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بہت جلد سعودی عرب کے نیشنل ڈائریکٹر کے بارے میں فیصلہ کر لیا جائے گا جس کے بعد سعودی عرب کے لیے یہ ممکن ہو جائے گا کہ ستمبر میں میکسیکو میں ہونے والے مقابلے کے اگلے ایڈیشن سے پہلے ایک امیدوار نامزد کر سکے۔

خیال رہے کہ یہ بیان سعودی ماڈل رومی القحطانی کے بیان کے بعد سامنے آیا جب انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ  کے ذریعے مس یونیورس کے مقابلے میں سعودی عرب کی نمائندگی کرنے کا دعویٰ کیا تھا ۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by rumy alqahtani | رومي القحطاني (@rumy_alqahtani)

اس پوسٹ میں ریاض سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ رومی القحطانی کی تصاویر بھی شامل تھیں۔

Advertisement

بعدازاں مس یونیورس ک جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں قحطانی کی پوسٹ کو ‘جھوٹا اور گمراہ کن’ قرار دیا اور کہا کہ خلیجی ریاست میں انتخاب کا کوئی عمل نہیں کیا گیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر