Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارش میں سفید جوتے کیسے بچائیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

Now Reading:

بارش میں سفید جوتے کیسے بچائیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
بارش میں سفید جوتے کیسے بچائیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

فیشن صرف لباس تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک مکمل اظہارِ ذات ہے اور سفید جوتے اس کا ایک لازوال حصہ ہیں چاہے چمڑے کے ہوں، کینوس یا میش، سفید جوتے ہر موسم، ہر اسٹائل اور ہر وارڈروب میں اپنی جگہ رکھتے ہیں لیکن جیسے ہی مون سون کا موسم آتا ہے، ان کی صفائی ایک بڑا چیلنج بن جاتی ہے۔

بارش، کیچڑ اور نمی سفید جوتوں کی خوبصورتی ماند کر دیتے ہیں لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں، ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک آسان DIY گائیڈ، جو آپ کے جوتوں کو نیا جیسا بنا دے گا اور وہ بھی گھر بیٹھے!
Rain Shoes Stock Photos, Images and Backgrounds for Free Download

  پہلے جانیں: جوتے کس میٹیریل کے ہیں؟

صفائی شروع کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کے جوتے کس میٹریل سے بنے ہیں، تاکہ ان کی دیکھ بھال مؤثر طریقے سے کی جا سکے۔

Advertisement

میش جوتے

نیم گرم پانی میں برتن دھونے والا مائع شامل کریں

نرم برش یا ٹوتھ برش کی مدد سے آہستگی سے رگڑیں

جوتے صاف اور تازہ نظر آئیں گے

Advertisement

مزید پڑھیں: دنیا کے 5 مہنگے ترین جوتے، جن کی قیمت جان کر سب حیران رہ جائیں گے

کینوس جوتے

سفید ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں

نرم برش سے دھیرے دھیرے رگڑیں

Advertisement

فوری فرق نظر آئے گا

چمڑے کے جوتے

تھوڑا سا سفید باڈی لوشن ایک نرم کپڑے پر لگائیں

جوتے پر نرمی سے پونچھیں

چمکدار اور نکھرے ہوئے جوتے حاصل کریں
White boots in a muddy puddle on an asphalt road. Close-up. Spray from the boots. - Stock Image - Everypixel

Advertisement

  جوتے مشین میں دھو سکتے ہیں؟

کچھ جوتے مشین میں بھی دھوئے جا سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے یہ اقدامات ضرور کریں:

کیئر لیبل چیک کریں

مشین کی سیٹنگ مناسب رکھیں

جوتے کسی کپڑے یا بیگ میں رکھ کر واش کریں

اگر ذرا سا بھی شک ہو، تو کسی ماہر کلینر سے مشورہ لینا بہتر ہے۔

Advertisement

 اسٹائل بھی، صفائی بھی!

مون سون کا مطلب یہ نہیں کہ فیشن قربان کر دیا جائے، ان آسان گھریلو طریقوں کو آزما کر آپ نہ صرف اپنے سفید جوتے صاف رکھ سکتے ہیں، بلکہ ہر موسم میں بااعتماد اسٹائل بھی برقرار رکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر