Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوچ کے گھوڑے دوڑائیں، بتائیں اس تصویر میں کونسا لوگو غلط ہے!

Now Reading:

سوچ کے گھوڑے دوڑائیں، بتائیں اس تصویر میں کونسا لوگو غلط ہے!
سوچ کے گھوڑے دوڑائیں، بتائیں اس تصویر میں کونسا لوگو غلط ہے!

آج کا چیلنج آپ کے سوشل میڈیا کے علم کو پرکھنے کا ہے، ہم میں سے اکثر لوگ روزانہ اپنے موبائل فون پر گھنٹوں اسکرول کرتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ آپ کتنی باریکی سے سوشل میڈیا ایپس کے لوگوز کو پہچان پاتے ہیں؟

ایسی تصویریں نہ صرف آپ کے دماغ کو چیلنج کرتی ہیں بلکہ آپ کی توجہ اور ذہانت کو بھی پرکھتی ہیں۔

اس دلچسپ بصری کوئز میں مختلف مشہور سوشل میڈیا ایپس کے لوگوز دکھائے گئے ہیں اور آپ کا کام ہے کہ 10 سیکنڈ کے اندر ان میں سے ایک مختلف لوگو تلاش کرنا۔

اگر آپ اپنی مشاہداتی صلاحیت کو آزمانا چاہتے ہیں تو فوراً ٹائمر لگا کر دیکھیں کہ کیا آپ اس محدود وقت میں غلط لوگو پہچان پاتے ہیں۔

یاد رکھیں، سوشل میڈیا کے لوگوز وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، اس لیے ممکن ہے آپ کو کچھ لوگوز کو دوبارہ غور سے دیکھنا پڑے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر