سینئر ایڈیٹر اور چیف بول نیوز نذیر لغاری
نظیر لغاری بول نیوز کے سینئر ایگزیکٹو نائب صدر ہیں۔
نظیر لغاری ایک مشہور صحافی ہیں انہوں نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس اینڈ سائنسز، کراچی سے اپنی ایل ایل بی ڈگری حاصل کی اور پھر 1981 میں نوائے وقت ادارے کے لئے کام کرنا شروع کیا جہاں وہ سیاسی ڈیسک کے انچارج تھے.
انہوں نے روزنامہ جنگ میں شمولیت اختیار کی اور 1985 میں اخبار کے میگزین ایڈیٹر بن گئے اور 1990 میں وہ اسسٹنٹ ایڈیٹر بن گئے اور 1994میں عوام ادارے کے ایڈیٹر رہے جبکہ 2006 میں جنگ کے ادارے کو چھوڑ دیا جہاں وہ ایڈیٹر کی پوسٹ پر تھے ۔
نظیر لغاری اس وقت بول نیوزکے شو “ایک لغاری سب پر بھا ری” کے میزبان ہیں۔