Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی وزیر دفاع کا بڑا اعلان

Now Reading:

امریکی وزیر دفاع کا بڑا اعلان
Mark Esper

شام  سےامریکی فوجیوں کو نکالا نہیں جائے گا۔امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے 600 فوجیوں کی مستقل تعیناتی کا اعلان کردیا۔

امریکا کے وزیر دفاع مارک ایسپر کا  کہنا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے سے امریکی فوج کا انخلا جاری ہے لیکن 600 کے قریب امریکی فوجی تیل تنصیبات کی نگرانی کیلیے  تعینات رہیں گے۔

امریکی وزیر دفاع  نے مزید کہا کہ اگر نیٹو کی جانب سے شام میں فوجیوں کی تعداد بڑھائی گئی تو امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ شام سے تمام فوجیوں کے انخلا کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
بھارت میں مٹی کے طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
غزہ جنگ کے اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دئیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر