Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز

Now Reading:

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز
Pakistan Stock exchange- File

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔

جمعہ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 37 ہزار 225 سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 40 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز بھی تیزی دیکھنے کو ملی اور تیزی کے باعث 100 انڈیکس میں 37200 کی حد بھی بحال ہو گئی۔

آج کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا اور اس دوران مندی بھی دیکھی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100انڈیکس ایک موقع پر 37507.02 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم یہ تیزی برقرار نہ رہ پائی۔

اس وقت انڈیکس اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 37306.40 پر ٹریڈ کر رہاے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
سولر پینل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
کراچی میں شدید گرمی میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر