
امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 3 روپے 2 پیسے مزید مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 160روپے ہوگئی ہے۔
آج کاروباری دن کے آغاز ہی میں اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک میں ڈالر 156.98 سے بڑھ کر160 روپے کی نئی بلند ترین سطح ہر پہنچ گیا۔
معاشی ماہرین کے مطابق پٹرولیم مصنوعات اور دیگر درآمدی اشیاء کی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے پر دباؤپڑا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement