Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد ایکسپوسینٹر کا تعمیراتی کام رواں سال شروع کردیا جائیگا، عبدالرزاق

Now Reading:

فیصل آباد ایکسپوسینٹر کا تعمیراتی کام رواں سال شروع کردیا جائیگا، عبدالرزاق

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نےکہا ہے کہ فیصل آباد ایکسپوسینٹر کا تعمیراتی کام اسی سال شروع ہوجائیگا۔

عبدالرزاق داؤد کا میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فیصل آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ایکسپو سینٹر کی تعمیر کا کام رواں سال شروع کر دیا جائے گا۔

 مشیر تجارت عبدالرزاق نے مزید کہا کہ موجودہ سال میں ایکسپوسینٹر کا تعمیراتی کام شروع کرنے سے صنعت کاروں اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو فیصل آباد میں نئے منصوبوں کے لیئے مواقع باآسانی فراہم کیئے جا سکیں گے۔

 عبدالرزاق داﺅد نے ایف آئی ای ڈی ایم سی کے چیئرمین کو یقین دہانی کرائی کہ فیصل آباد ایکسپو سینٹر کے مینجمنٹ کے معاملات چلانے کے لئے ایف آئی ای ڈی ایم سی اور لاہور ایکسپو کمپنی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر ایک یا دو ہفتوں میں دستخط کئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر