Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر سائیکل، آٹو رکشہ پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی خبر بے بنیاد قرار

Now Reading:

موٹر سائیکل، آٹو رکشہ پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی خبر بے بنیاد قرار

ایف بی آر  نے موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ موٹر وہیکلز پر عائد کردہ ٹیکس میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی یا اضافہ نہیں کیا گیا۔

ترجمان ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ  انکم ٹیکس 2001 کے سیکشن 231 بی اور 234 کے تحت ٹیکس صرف گاڑیوں پر عائد ہے۔

ترجمان نے بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کم آمدن طبقہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی، موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ پر کوئی ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر