Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں آمدن بڑھانا معیشت کے لئے لازم ہے، آئی ایم ایف

Now Reading:

پاکستان میں آمدن بڑھانا معیشت کے لئے لازم ہے، آئی ایم ایف
مہلک وبا

آئی ایم ایف مشن چیف کے مطابق پاکستان میں ٹیکس آمدن بڑھانا معاشی استحکام کے لیے ضروری ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان ارنسٹو رمیزو رینگو کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت میں ٹیکس کی شرح کو 1.7 کی شرح سے بڑھانا وقت کی ضرورت ہے جس سے خسارہ کم ہوسکتا ہے جبکہ نکا مزید کہنا تھا کہ قرض پروگرام سےواضح ہوچکاپاکستان معاشی نظم و ضبط قائم کریگا۔

مشن چیف نے کہا کہ نجکاری سے نقصان میں چلنے والے اداروں کا بوجھ ختم ہوگا اور نجکاری سے نان ٹیکس آمدن میں بھی اضافہ ہوگا، اب سرکاری ادارےنقصان میں چلانےہیں یا فائدہ میں یہ فیصلہ حکومت کو کرنا ہے۔

قرضے کے بارے میں چیف مشن نے بتایا کہ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط چند گھنٹوں میں مل جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر