
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطا بق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے پریس کانفرنس میں کہا کہ شرح سود میں اضافے کی وجہ بجٹ میں ٹیکس اقدامات کو قرار دیا۔
گورنراسٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ شرح سود اعشاریہ دو پانچ فیصد سے بڑھکرتیرہ اعشاریہ دو پانچ فیصد کی سطح پر آگئی۔
رضاباقرنے یہ بھی کہا کہ مہنگا ئی میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کےبا عث یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کے دوران مہنگائی میں مزید اضافے کی پیشگوئی بھی کردی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News