Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

Now Reading:

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ
فی تولہ

آل سندھ صرافہ بازارفی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 88500 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 435 روپے اضافے سے 75874 روپے کا ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونا 6 ڈالر مہنگاہوکر 1504 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

.ٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونا 11 ڈالراضافہ کے بعد  1501 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 البتہ مقامی صرافہ بازاروں پر اس کے کوئی اثرات مرتب نہ ہوئے۔

آج کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 88500روپے اور 10 گرام 75 ہزار 874 روپے رہی۔

Advertisement

یاد رہے کہ 7 اگست کو مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا جس کے بعد قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر