Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا 250 روپے سستا ہوگیا ہے

Now Reading:

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا 250 روپے سستا ہوگیا ہے
Gold Price Decreases

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں  بلند ترین  سطح  پر  پہنچنے کے بعد آج صرافہ مارکیٹ میں  سونے کی قیمتوں  میں  کمی  دیکھی گئی ہے۔

 سونے کی قیمتوں  میں 250 روپے کمی کے بعد24  قیراط سونے  کی قیمت 89  ہزار100 روپے کم ہوکر 88 ہزار 850 روپےفی تولہ ہوگئی ہےجبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 81 ہزار روپے فی تولہ مقرر  کی گئی ہے  ۔

جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل دیکھنے میں نہیں آیا، چاندی کی فی تولہ قیمت 11سو 35 روپے پر برقرار ہے۔

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان عالمی منڈی میں نرخوں میں کمی کے باعث ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت  میں بھی اضافہ ہو گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر