Advertisement
Advertisement
Advertisement

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Now Reading:

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
FBR extended date

ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے جس کے مطابق ٹیکس گوشوارے اب 9 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت نان فائلرز کیخلاف ایکشن ہو گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 17 لاکھ تھی اور اس سال ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے ہجوم کے باعث ایف بی آر کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے جبکہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں آئندہ کچھ دنوں میں مزید اضافہ ہونے کی توقع ہے۔

دوسری جانب ایف بی آر  کےنوٹیفیکشن کے مطابق پانچ سو مربع فٹ گھراورایک ہزار سی سی گاڑیاں رکھنے والوں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ اس کےساتھ ساتھ 80لاکھ سےزائد نان فائلرزکو بھی نوٹسز جاری ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر