Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

Now Reading:

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ
Dollar and Gold rates increase

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، 700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 87200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 74760 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی بازار میں سونا 15 امریکی ڈالر مہنگا ہو کر 1504 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔
سونے کی طرح آج ملک بھرمیں انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر کاروباری ہفتےکے پہلےروزبڑھ گئی۔

 اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 20 پیسےمہنگی ہو گئی ہے۔ روپے کےمقابلہ میں ایک امریکی ڈالر156 روپے50 پیسےکی سطح پرپہنچ گیا ہے۔

Advertisement

دوسری طرف اوپن مارکیٹ کی طرح انٹربینک میں ڈالرکی قدربڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹربینک میں امریکی کرنسی میں 5 پیسے اضافہ دیکھا گیا۔ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر156روپے24 پیسےکی سطح پربند ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر