Advertisement
Advertisement
Advertisement

آل پاکستان تاجر اتحاد کا ایف بی آر کیخلاف احتجاج

Now Reading:

آل پاکستان تاجر اتحاد کا ایف بی آر کیخلاف احتجاج
traders protest in islamabad against fbr

اسلام آباد میں آل پاکستان تاجر اتحاد نےایف بی آر کیخلاف احتجاج کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتجاج میں تاجروں نے شبر زیدی کیخلاف نعرے بازی کی  جس کے باعث ریڈ زون میں ہائی الرٹ  کردیا گیا ہے اور اضافی پولیس تعینات کردی گئی ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ دو ماہ سے 63 فیصد کاروبارختم ہوچکا ہے،  ایف بی آرکی وجہ کارخانے بند ہورہے ہیں  اور مارکیٹیں  بھی ویران ہورہی ہیں۔

خواجہ سلیمان, چئیرمین مرکزی تاجر تنظیم کی قیادت میں تاجر راہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سب راہنماؤں نے شنوائی نہ ہونے پر دھرنا دینے اور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کے نمائندے نے ہماری بات سنی اور تین چار دن میں اس پر مزید بات چیت کا کہا ہے اور ہم بھی تین چار دن کا وقت ایف بی آر کو دے رہے ہیں تاہم اگر حکومت ہمیں احتجاج پر مجبور کرے گھٹتا آئندہ احتجاج انتہائی سخت ہو گا۔

Advertisement

تاجروں کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی ایف بی آر ہمیں مثبت اشارے دیتا رہا ہے، آج پھر ایف بی آر کو بتایا ہے کہ پاکستان کا چھوٹا تاجر کھاتے اور ریکارڈ نہیں رکھ سکتا اور نا ہی چھوٹے تاجر شناختی کارڈ کی شرط پر عمل اور ڈاکومنٹیشن نہیں کر سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر