Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کا ایک اور اوچھا کام

Now Reading:

بھارت کا ایک اور اوچھا کام
India Ban Onion Export

بھارت نے پیاز کی برآمدات پر پابندی عائد کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پابندی مون سون بارشوں میں فصلوں کو ہونے والے نقصان کے پیش نظر لگائی گئی ۔

زیادہ بارشوں سے فصلوں کو نقصان پہنچا اور فصلوں میں کمی کے بعد بھارت نے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے قیمتیں گھریلو سطح پر بڑھ گئیں۔

سیلاب کے باعث مہاراشٹرا اور ناٹکا سے پیاز کی سپلائی متاثر ہونے پر بھارت میں کچھ ہفتوں کے دوران پیاز کی قیمت تقریباً 3 گنا تک بڑھ چکی ہے۔

ہندوستان میں پیاز بڑے پیمانے پر کھائے جاتے ہیں کیونکہ یہ مقامی کھانوں میں ایک عام جزو ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  سرکاری تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق ، ہندوستان 2018 کے کیلنڈر سال کے دوران بیرون ملک بیرونی سبزیوں کا تازہ اور ٹھنڈا ورژن – 2.2 بلین کلوگرام فروخت کرنے والے عالمی سطح پر پیاز کے سب سے بڑے برآمد کنندگان میں سے ایک ہے۔

پابندی سے ایشیا کے بہت سے ممالک کے متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پیاز کی  قیمتیں 36ہزار روپے (فی 100کلو) تک جانے کے بعد حکومت نے ہندوستان سے تمام برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر