Advertisement
Advertisement
Advertisement

تجارتی نمائش جگ ہنسائی کا سبب بن گئ

Now Reading:

تجارتی نمائش جگ ہنسائی کا سبب بن گئ
business exhibition

ہیوسٹن میں یو ایس پاک ٹریڈ ڈیویلپمینٹ کونسل کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی تجارتی نمائش جگ ہنسائ کا سبب بن گئ۔

تشہیر سے عاری نمائش میں لوگوں کی شرکت نہ ہونے کے برابر رہی۔

دو روزہ نمائش میں شرکت کیلے 72 سے زائد تاجروں کیلۓ امریکی ویزے جاری کرواۓ گۓ جبکہ نمائش میں 20سے 25 اسٹالز لگے نظر آۓ۔

امریکہ آنے والے پاکستانی تاجروں سے منتظمین نے فی کس 8 ہزار ڈالر وصول کیۓ جن میں اکثریت معروف کمپنیوں کے نمائندوں اور حقیقی تاجروں کے بجاۓ جز وقتی یا امریکہ آنے کے شوقین مرد و خواتین کی نظر آئ۔

Advertisement

تاجروں نے نمائش کے متعلق شکوۂ ظاہر کیا ہے کہ نہ نمائش کی تشہیر کی گئ نہ پیشہ روانہ انداز میں منعقد کی گئ ،سارا دن تاجر اپنے اسٹالوں پر بییٹھے مکھیاں مارتے رہے ، امریکہ آکر مایوسی ہوئی۔

کمیونٹی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان اس طرح کی نمائشوں کا انعقاد کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کرے کہیں نمائش کی آڑ میں امریکی ویزے دلوانے کا کاروبار تو نہیں ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر