Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائلزکی کمرشل امپورٹ میں ریکارڈ اضافہ

Now Reading:

موبائلزکی کمرشل امپورٹ میں ریکارڈ اضافہ
Mobile phones

موبائل فون رجسٹریشن سسٹم کے نفاز کے بعد موبائلزکی کمرشل امپورٹ میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی  کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹے اے) کی جانب سے موبائل فون رجسٹریشن سسٹم کے نفاز کے بعد موبائلزکی کمرشل امپورٹ میں 110 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اعدادو شمار  کے مطابق  ایک سال میں موبائل فونز کی کمرشل امپورٹ 110 فیصد بڑھ گئی ہے۔ 2018 میں 95 لاکھ 64 ہزار 424 موبائل فون درآمد کئے گئے تھےجبکہ  2019 میں ایک کروڑ 98 لاکھ 34 ہزار 465 فون درآمد کئے گئے ہیں ۔

رجسٹریشن کا موثر نظام ہونے سے موبائل فون کی غیر قانونی درآمد اور سمگلنگ میں کمی ہوئی ہے۔موبائل رجسٹریشن کے آغاز سے ایک ارب 27 کروڑ روپے سے زائد کی کسٹمز ڈیوٹیز وصول کی گئیں۔ دستاویز مقامی سطح پر موبائل ڈیوائسز کی پیداوار میں 72 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔دستاویز حکومت مقامی سطح پر موبائل فون کی مینوفیکچرنگ بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر