Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مسائل حل نہ ہونے سے تاجر برادری پریشان ہے، وسیم اختر

Now Reading:

کراچی کے مسائل حل نہ ہونے سے تاجر برادری پریشان ہے، وسیم اختر
mayor karachi with traders

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل حل نہ ہونے سے تاجر برادری پریشان ہے۔

کراچی میں میڈیا سے تاجروں کے ہمراہ بات کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ مسائل حل نہ ہونے پر تاجر برادری احتجاج کی راہ اختیار کرنے جارہی ہے اور تاجر مجھ سے احتجاجی دھرنا شروع کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں جبکہ تاجروں نے حکومت کے خلاف احتجاج حصہ بنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ صوبائی و وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لیں کیونکہ کراچی کی تاجر برادری بھی سراپا احتجاج بننے والی ہے۔

دوسری جانب تاجر رہنماء محمد رضوان صدر الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ شہر کے مسائل کے حل کیلئے ہم مئیر کراچی کے ساتھ ہیں اور مئیر کراچی مسائل کے حل کیلئے اس احتجاج کی کال دے تو تمام مارکیٹیں بند کرکے احتجاج کیا جائے گا۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تاجر برادری غیر معینہ مدت کیلئے کاروبار بند کرکے احتجاج کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر