Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
خام تیل

تیل کی قیمتیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپیک کی جانب سے کروڈ کی پیداوار میں کمی  برقرار رکھنے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں جنوری کے لئے برنٹ کروڈ کی سپلائی کے سودے81 سینٹ اضافے کے ساتھ 67.20 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ( ڈبلیو ٹی  آئی) کے سودے 59سینٹ اضافے کے ساتھ 61.11 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

واضح رہے کہ  گذشتہ روز پاکستا ن کے دو صوبوں سندھ اور بلوچستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ ( پی پی ایل) کے مطابق سندھ اور بلوچستان ميں تیل و گیس کے نئے ذخائر ملے ہیں، جس سے گیس کے بحران میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔

Advertisement

سندھ اور بلوچستان میں مشترکہ طور پر 152 بیرل یومیہ خام تیل اور مجموعی طور پر 39اعشاریہ 30 ملین کیوبک فٹ یومیہ قدرتی گیس کے نئے ذخائرکی دریافت کی گئی ہے۔

اس کامیابی کے بارے میں پی پی ایل کی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو  بھی خط کے ذریعے آگاہ کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر