Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والوں کو آج پھر سی این جی ملے گی

Now Reading:

کراچی والوں کو آج پھر سی این جی ملے گی
سی این جی

کراچی کے شہریوں کے لئے اچھی خبر ،سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز  آج رات 8 بجے کھول دیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق  سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری سنادی۔کراچی سمیت سندھ بھر  میں سی این جی اسٹیشنز آج رات 8 بجے سے 12 گھنٹے کے لیے کھولے جائیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس فیلڈ سے ملنے والی گیس کی مقدار انتہائی کم ہےجس کے باعث لائن پیک شدید متاثر ہے۔

حکومت کا عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ

 ترجمان  کا مزید کہنا ہے کہ گیس  کی کمی سے گھریلو صارفین بھی متاثر ہورہے ہیں تاہم سی این جی صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل رات 8 بجے سے بدھ  کی صبح 8 بجے تک کھلیں گے ۔

Advertisement

سوئی سدرن گیس کمپنی کےترجمان کے مطابق 12 گھنٹے تک سی این جی صارفین کو گیس کی سپلائی جاری رہے گی تاہم آئندہ کا گیس سپلائی  کے شیڈول  کا اعلان گیس پریشر کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا ۔

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اس سے قبل کراچی میں سی این جی اسٹیشنز  اتوار کی صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک 12 گھنٹے کے لیے کھولے گئے تھے۔

واضح رہے کہ اس وقت پورے  ملک میں سردی کی شدید لہر کا بہانہ بناکر حکومت نے عوام کو سی این جی کی فراہمی تقریباً بندکی ہوئی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ گھریلو صارین بھی گیس کو ترس رہے ہیں اور انہیں کھانا بنانے تک کے لیے سیلنڈرزکا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر