Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں خام تیل، سونے کے نرخوں میں کمی

Now Reading:

امریکا میں خام تیل، سونے کے نرخوں میں کمی
امریکا

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی  واقع ہوئی  ہےجس کی وجہ ملکی آئل اسٹاک میں اضافہ اور ایران کے ساتھ کشیدگی میں ٹھہراؤ ہے۔

تفصیلات کے  مطابق نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1 سینٹ کم ہوکر 65.43 ڈالر فی بیرل رہے۔

اس کے علاوہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 16سینٹ کمی کے ساتھ 59.45 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

دوسری جانب امریکا  سمیت  یورپ میں  بھی سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی  ہے جس کی وجہ تہران واشنگٹن کشیدگی میں کمی ہے۔

رجسٹرڈ 28 ہزار گاڑیاں سسٹم میں بلاک

Advertisement

نیویارک میں اسپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد گر کر 1552.28 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1554.3 ڈالر فی اونس طے پائے۔

لندن میں اسپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.6 فیصد گرکر 1546.33 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 1547.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر