Advertisement
Advertisement
Advertisement

رجسٹرڈ 28 ہزار گاڑیاں سسٹم میں بلاک

Now Reading:

رجسٹرڈ 28 ہزار گاڑیاں سسٹم میں بلاک
گاڑیاں

محکمہ ایکسائز نے اپنی غلطی گاڑی مالکان پر ڈال دی، 16-2015 میں رجسٹرڈ ہونے والی 28 ہزار گاڑیاں سسٹم میں بلاک کردیں۔

 16-2015 میں گاڑیاں رجسٹرڈ کروانے والے شہری مشکل میں پھنس گئے، محکمہ ایکسائز نے اپنی غلطی گاڑی مالکان پر ڈال دی اور اضافی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا، سال16-2015 میں رجسٹرڈ ہونیوالی 28 ہزار گاڑیاں کم ٹیکس وصولی پر سسٹم میں بلاک کر دی گئی ہیں۔

ایف بی آر نے گاڑیوں کی رجسٹریشن میں  35کروڑ کم انکم ٹیکس وصول کرنے کی نشاندہی کی تھی جس کے بعد ایکسائز نےایف بی آر کیساتھ معاملہ اٹھایاہے، جبکہ ایف بی آر نے کہا کہ گاڑی جب بھی رجسٹرڈ ہو پورے سال کا انکم ٹیکس وصول کیا جائے، سیکرٹری ایکسائز نے شہریوں سے اب ٹیکس وصول کرنے کاحکم دیدیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر