Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیاحت کیلئے 1 ارب روپے مختص کردیئے

Now Reading:

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیاحت کیلئے 1 ارب روپے مختص کردیئے
چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ انڈومنٹ فنڈ کے قیام کیلئے 1 ارب روپے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلٹی اسٹورز  کے زمہ 5 ارب روپے کے قرض کی گارنٹی میں ایک سال کی بھی توسیع منظوردی۔

اجلاس میں ای سی سی نے واپڈا کو حبیب بینک سے 38 ارب روپے قرضہ لینے کیلئے گارنٹی کی منظوری دی گئی، جس کے بعد  واپڈا نیٹ ہائیڈل پرافٹ کی سیٹلمنٹ کیلئے قرضہ حاصل کرے گاْ

ای سی سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایکسچینج ریٹ میں ردوبدل سے پی ایس او کو 28 ارب روپے نقصان ہوا، ای سی سی کا نقصان کے ازالے کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے انکار کردیا،رقم موجودہ مالی سال کے بجٹ سے ہی ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای سی سی نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی،پانچ رکنی کمیٹی میں توانائی، خزانہ اور گیس کمپنیوں کے نمائندے بھی شامل ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر