Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرول کی قیمت میں اتنی بڑی کمی، اوگرا نے سمری بھیج دی

Now Reading:

پٹرول کی قیمت میں اتنی بڑی کمی، اوگرا نے سمری بھیج دی

اوگرا کی جانب سے یکم مارچ سے پیڑولیم مصنوعات سستی کرنے کی سمری حکومت کو ارسال  کر دی گئی ہے۔

ارسال کردہ سمری میں سمری میں مٹی کاتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی  بھی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل ساڑھے 7روپے سستاکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 7 روپے تک کمی کی تجویز دی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

Advertisement

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

گزشتہ ماہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 6 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی تاہم وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سستی گیس بنانے کے لئے بائیو گیس پلانٹ لگانے کے کام کا آغاز ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر