Advertisement
Advertisement
Advertisement

مراد علی شاہ کی وفاق کیلئے ٹیکس اکھٹا نہ کرنے کی دھمکی

Now Reading:

مراد علی شاہ کی وفاق کیلئے ٹیکس اکھٹا نہ کرنے کی دھمکی

ایف بی آر کی سندھ ایکسائز کے اکاوئنٹ سے 8 ارب روپے  کی کٹوتیوں کے باعث مراد علی شاہ نے فنڈز واپس نہ کرنے پر وفاق کے لئے ٹیکس اکھٹا نہ کرنے کی دھمکی دیدی اور ساتھ ہی معاملہ کابینہ میں اٹھانے کا اعلان بھی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کی طرف سے سندھ کی مبینہ غیرقانونی کٹوتیوں کا مسئلہ زیر بحث آیا۔

اجلاس میں وزیر ایکسائیز مکیش چاولہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، سیکریٹری ایکسائیز حلیم شیخ، ڈی جی ایکسائیز شعیب صدیقی اور دیگر نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ سے ایف بی آر نے کٹوتیاں کی ہیں، اگر یہ فنڈز واپس نہیں دیئے تو سندھ حکومت وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کرے گا، ایف بی آر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے دفتر میں ودہولڈنگ ٹیکس جمع کرنے کیلئے اپنا کاؤنٹر کھول لے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر