Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس : پاکستان نے عالمی بینک سے 10 کروڑ ڈالرز مانگ لیے

Now Reading:

کورونا وائرس : پاکستان نے عالمی بینک سے 10 کروڑ ڈالرز مانگ لیے
کورونا وائرس

کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان نے عالمی بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے مدد طلب کرلی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق  پاکستان نے عالمی بینک سے کورونا  وائرس  کے مزید پھیلاؤ کو روکنے  کے لیے 10کروڑ ڈالر زمانگ   لیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے  بھی پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر زدینے کی حامی بھرلی ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان نے چین اور جاپان سے کورونا وائرس کی روک تھام  کے لیے مزید  آلات دینے کی درخواست  بھی کی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق   بیرونی امداد سے چلنے والے منصوبوں سے 7 سے 10  کروڑ ڈالر زکورونا کی روک تھام  کے لیے خرچ کیے جائیں گے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کورونا کی روک تھام  کے لیے 30 کروڑ روپے پہلے ہی مختص کیے گئے ہیں۔مختص 30 کروڑ روپے میں سے اب تک 8 کروڑ روپے وزارت صحت کو جاری کردیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر