
کراچی میں لاک ڈاؤن کے باعث شہریوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی، شہر میں ہوٹل اور مٹھائی کی دکانیں بند ہونے سے دودھ کی کھپت کم ہونے لگی۔
دودھ فروشوں نے دودھ خراب ہونے کے پیش نظر قیمت کم کردی گئی ہے، صدر کے علاقے میں دودھ 80 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا۔
کراچی ڈیری فارمرز کےعہدیدار شاکر عمر گجر نے دودھ کی قیمت کم کرنے لیے اجلاس بلا گیا جس میں انکا کہنا تھا جن دودھ فروشوں کے اپنے باڑے ہیں وہ دودھ کم قیمت پر فروخت کر رہے ہیں تاہم دودھ کی قیمتیں کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
اوپن مارکیٹ میں فی من دودھ کی قیمت 16سوروپے من ہوچکی ہے، اس حساب سے منڈی میں فی کلو دودھ 40روپے کلو ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News