Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیلٹی اسٹور کے لیے درآمدی مال پر ٹیکس  کی چھوٹ، ذرائع ایف بی آر

Now Reading:

یوٹیلٹی اسٹور کے لیے درآمدی مال پر ٹیکس  کی چھوٹ، ذرائع ایف بی آر

یوٹیلٹی اسٹوروں پر اشیاء سستی کرنے کے لیے حکومتی اقدام کے تحت یوٹیلٹی اسٹور کو درآمدی مال پر ٹیکس  کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔یوٹیلٹی اسٹوروں پر اشیاء سستی کرنے کے لیے حکومتی اقدام کے تحت یوٹیلٹی اسٹور کو درآمدی مال پر ٹیکس  کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ حلایہ حالات کی پیش نظر حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لئے جو اقدامات کئے گئے ہیں ان کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس کی پابندی فی الفور ختم کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس کی شرح2اعشاریہ50فیصد سے کم کر کے1اعشاریہ50فیصد کر دی گئی ہے جبکہ  آٹے، گھی، کوکنگ آئل، دالوں، چینی، خشک دودھ،  مصالحہ جات،  اور چائے پر ٹرن اوور ٹیکس کی شرح 2.5فیصد سے کم کر کے1.5فیصد مقرر کردی گئی ہے۔

 دالیں درآمد کرنے والوں کیلئے بھی ٹرن اوور ٹیکس  کی شرح 2 اعشاریہ 50 فیصد سے کم کر کے1 اعشاریہ 50فیصد مقرر کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سہولت30جون2020تک دستیاب رہے گی اور یاد رہے کہ عارضی درآمد سکیم کے تحت  لائے جانے والی پلانٹ، مشینری اورآلات   درآمد پر اضافی ڈیوٹی کی چھوٹ دیدی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر